Poetry

مے کی چاہت

مسجد میں بیٹھ کر
مے کی چاہت میں جی رہے ہیں
سو لیتا ہوں کہ موت سے سامنا ہو جائے
بڑی دیر سے تیری چاہت میں جی رہے ہیں