Poetry

تیرے بنا

یہ جہاں تیرے بنا بھی تو چل سکتا تھا
میں تیرے بنا بھی تو رہ سکتا تھا
مگر اس جہاں کو تو ملی
اس جہاں میں مجھ سے ملی
آنکھ لڑی، دل ملے
تیرے آنے سے پھول کھلے
تیرے بنا میرا خواب ادھورا
یہ زندگی، یہ جہاں ادھورا
اب ایسا کوئی دکھ نہ دینا
میرے سنگ بس یوں ہی رہنا
تجھے تکتے رہیں میری آنکھیں
ہر صبح کو چوموں تیرا چہرہ