وہ شمع میں پروانہ

وہ شمع میں پروانہ
بس اتنی سی کہانی ہے
وہ جی رہے ہیں آج بھی
ہماری بس راکھ باقی ہے

Scroll to Top