غم

مجھے عشق نے کہا آ مجھے گلے لگا لے
دور کھڑے غم مسکرا دیے
جولپک کر دبوچ لیا عشق کو تو
سب غم ہی باہوں میں بھر لیے

Scroll to Top