محبت

کبھی تم نے دلوں کو ٹوٹتے دیکھا ہے
یہ بغیر آواز کے ہی بکھر جاتے ہیں
لاکھ کوشش کرو پھر بھی
یہ جُڑے نہ جُڑ پاتے ہیں

Scroll to Top