Leave a Comment / My Poetry / By malikwajahat03@gmail.com محبت کبھی تم نے دلوں کو ٹوٹتے دیکھا ہےیہ بغیر آواز کے ہی بکھر جاتے ہیںلاکھ کوشش کرو پھر بھییہ جُڑے نہ جُڑ پاتے ہیں