/ My Poetry / By Wajahat Amin Awan کبھی تم نے دلوں کو ٹوٹتے دیکھا ہےیہ بغیر آواز کے ہی بکھر جاتے ہیںلاکھ کوشش کرو پھر بھییہ جُڑے نہ جُڑ پاتے ہیں