Poetry

کوئی روٹھ نہ جائے

یوں تو کہنے کو بہت کچھ ہے دل میں چھپا
اب کہنے سے ڈرتے ہیں کہ کوئی روٹھ نہ جائے
کبھی بے دھڑک کہتے تھے جو تھا دل میں چھپا
اب سوچنے بیٹھتے ہیں کہ کہیں کوئی روٹھ نہ جائے