حقیقت
قدرت بھی انسان کو عجب رنگ دکھاتی ہے
جس چیز پہ ہو ناز، اُسی سے رسوا کر کے دکھاتی ہے
اور لاکھ ہوں تمہارے مددگار مگر
جہاں خدا کی مرضی ہو، وہاں کسی اور کی کہاں چل پاتی ہے
یار اور اغیار کے رنگ بھی نظر آتے ہیں
جس کی جو حقیقت ہو، نکھرکر نظر آتی ہے