اے برسات ایک بات تو بتا
کیا تُو برستی ہے تو دھرتی سے پوچھ کر
مانا کہ حق ہے تیرا برسنا بھی
مگر تیرے بعد پھر تنہائی بہت کھلتی ہے
رہنا ہے تو ساتھ رہ ہر دم ہر پل
یہ کیا بات ہوئی کہ کبھی ایک در اور پھر در بدر
Poetry
اے برسات ایک بات تو بتا
کیا تُو برستی ہے تو دھرتی سے پوچھ کر
مانا کہ حق ہے تیرا برسنا بھی
مگر تیرے بعد پھر تنہائی بہت کھلتی ہے
رہنا ہے تو ساتھ رہ ہر دم ہر پل
یہ کیا بات ہوئی کہ کبھی ایک در اور پھر در بدر