Leave a Comment / My Poetry / By malikwajahat03@gmail.com مے کی چاہت مسجد میں بیٹھ کرمے کی چاہت میں جی رہے ہیںسو لیتا ہوں کہ موت سے سامنا ہو جائےبڑی دیر سے تیری چاہت میں جی رہے ہیں