اگر اجازت ہو تو

اگر اجازت ہو تو ایک بات کہوں تم سے
یوں کسی کو انتظار کروانا اچھا نہیں ہوتا
اب تو شیخ نے بھی کہہ دیا مسجد میں
قربانی میں بھی جھوٹی اُمید دلانا اچھا نہیں ہوتا
لاکھ سمجھایا میں نے دل کو مگر
نہ سمجھ کو بھی سمجھانا اچھا نہیں ہوتا
تو کہے تو آسرا بھی کر لیں
مگر صبر کو آزمانا اچھا نہیں ہوتا
مانا کہ میٹھا ہے صبر کا پھل مگر
مرنے کے بعد نظر آنا اچھا نہیں ہوتا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top