Poetry

حقیقت

قدرت بھی انسان کو عجب رنگ دکھاتی ہے
جس چیز پہ ہو ناز، اُسی سے رسوا کر کے دکھاتی ہے
اور لاکھ ہوں تمہارے مددگار مگر
جہاں خدا کی مرضی ہو، وہاں کسی اور کی کہاں چل پاتی ہے
یار اور اغیار کے رنگ بھی نظر آتے ہیں
جس کی جو حقیقت ہو، نکھرکر نظر آتی ہے